Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی رکن قومی اسمبلی طاہر ہ آصف شہید کا سوئم آج ہوگا


ایم کیوایم کی رکن قومی اسمبلی طاہر ہ آصف شہید کا سوئم آج ہوگا
 Posted on: 6/21/2014
ایم کیوایم کی رکن قومی اسمبلی طاہر ہ آصف شہید کا سوئم آج ہوگا
اس سلسلے میں قرآن خوان کا اجتماع بعدنماز عصر تا مغرب فیڈر ل لاجز کالونی مدثر گراؤنڈ لاہور میں ہوگا
عوام وکارکنان طاہر ہ آصف شہید کے سوئم میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں ،رابطہ کمیٹی کی اپیل
کراچی ۔۔21جون 2014ء 
ایم کیوایم کی رکن قومی اسمبلی طاہر ہ آصف شہید کا سوئم آج بعدنماز عصر تا مغرب لاہور میں انکی رہائش گاہ سے متصل فیڈر ل لاجز کالونی مدثر گراؤنڈ میں ہوگا ۔ اس سلسلے میں شہید کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ کی جائے گی اور شہید کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا جائے گا ۔متحدہ قومی قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے عوام وکارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ شہید طاہر ہ آصف کے سوئم کے اجتما ع میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شریک ہوں۔

9/29/2024 8:24:21 AM