Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پنجاب کے شہر لیہ میں لڑکی کے ساتھ زیادتی و قتل کے بعد لاش درخت سے لٹکانے کے واقعے پر ایم کیو ایم شعبۂ خواتین کااظہار مذمت


پنجاب کے شہر لیہ میں لڑکی کے ساتھ زیادتی و قتل کے بعد لاش درخت سے لٹکانے کے واقعے پر ایم کیو ایم شعبۂ خواتین کااظہار مذمت
 Posted on: 6/20/2014
پنجاب کے شہر لیہ میں لڑکی کے ساتھ زیادتی و قتل کے بعد لاش درخت سے لٹکانے کے واقعے پر ایم کیو ایم شعبۂ خواتین کااظہار مذمت
وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے سمیت پنجاب میں
خواتین کے ساتھ زیادتی اور قتل میں ملوث عناصر کو فی الفور گرفتار کریں،ایم کیو ایم شعبۂ خواتین کا مطالبہ
کراچی ۔۔۔20جون2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے شعبۂ خواتین کی انچارج کشور زہرہ او ر اراکین نے پنجاب کے شہر لیہ میں نوجوان لڑکی کے اغواء وزیادتی کے بعد قتل اوراسکی لاش درخت سے لٹکانے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک مشترکہ بیان میں شعبۂ خواتین نے کہا کہ پاکستان بالخصوص پنجاب میں خواتین کے ساتھ زیادتی اور تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے لیکن حکومت پنجاب کی جانب سے خواتین کی حفاظت کے لیے خا طر خواہ اقداما ت نہیں کئے جارہے ہیں ۔ایم کیوا یم شعبۂ خواتین نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے صوبے میں خو ا تین کے ساتھ زیادتی او ر تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کریں اور لیہ میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے سمیت گزشتہ دنوں میں صوبہ پنجاب میں خواتین کے ساتھ زیادتی ان پر تشدد اور قتل کے واقعا ت میں ملوث درندہ صفت عناصر کو فی الفور گرفتار کرکے متا ثرین کو انصاف دلائیں ۔

9/29/2024 8:24:25 AM