Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حضرت لعل شہبازقلندرؒ کے مزار762عرس کی افتتاح تقریب میں رابطہ کمیٹی کے رکن عبدالحسیب کے ہمراہ ایم کیوایم کے وفدکی شرکت


 Posted on: 6/17/2014
حضرت لعل شہبازقلندرؒ کے مزار762عرس کی افتتاح تقریب میں رابطہ کمیٹی کے رکن عبدالحسیب کے ہمراہ ایم کیوایم کے وفدکی شرکت
ایم کیوایم کے وفدنے قائدتحریک جناب الطا ف حسین کی جانب سے مزارپرچادرچڑھائی اورخصوصی دعائیں کیں
کراچی۔۔۔17 جون 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن وحق پرست صوبائی مشیرعبدالحسیب کے ہمراہ ایم کیوایم کے وفدنے معروف بزرگ ہستی حضرت لعل شہبازقلندرؒ کے 762 عرس مبارک کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرکے مزارپرفاتحہ خوانی کی اورقائدتحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے مزارپرچادرچڑھائی۔اس موقع پرانہوں نے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی صحت ،سلامتی و تندرستی اوردرازی عمرسمیت حق پرست شہداء کی مغفرت،ان کے درجات کی بلندی ،ایم کیوایم کی کامیابی، اسیروں کی رہائی،لاپتہ کارکنان کی بحاظت واپسی سمیت ملک کی بقاء و سلامتی کے لئے اجتماعی دعائیں کیں۔ایم کیوایم کے وفدمیں سندھ تنظیمی کمیٹی کے ارکان خالدبگھیو،غلام رسول میمن،فہیم جاگیرانی،جامشوروزون کے انچارج ایوب خان اورجوائنٹ انچارج غلام نبی چنرواراکین زونل کمیٹی سمیت مضافاتی یونٹوں کے ذمہ داران وکارکنان شامل تھے۔ 

9/29/2024 8:26:00 AM