Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے ٹرانسپورٹرز،دکانداروں اورچھوٹے تاجروں کی درخواست پر یوم سوگ کی اپیل پر نظرثانی کرتے ہوئے ٹرانسپورٹ اورکاروبار بندرکھنے کی اپیل واپس لے لی


 ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے ٹرانسپورٹرز،دکانداروں اورچھوٹے تاجروں کی درخواست پر یوم سوگ کی اپیل پر نظرثانی کرتے ہوئے ٹرانسپورٹ اورکاروبار بندرکھنے کی اپیل واپس لے لی
 Posted on: 6/17/2014
ٹرانسپورٹرز،تاجر اورعوام امن یوم سوگ کے موقع پر اپنی ٹرانسپورٹ اورکاروبارمعمول کے مطابق جاری رکھیں ۔رابطہ کمیٹی
عوام لاہور میں نوجوانوں اورخواتین کی شہادت کے سوگ میں سیاہ پرپرچم لہرائیں اورپرامن طریقے سے اپنااحتجاج رجسٹرڈکرائیں اورسانحہ لاہورکے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقدکریں

کراچی۔۔۔17 جون 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ٹرانسپورٹرز،دکانداروں اورچھوٹے تاجروں کی درخواست پر تفصیلی غورکے بعد یوم سوگ کی اپیل پر نظرثانی کرتے ہوئے کراچی سمیت پاکستان بھرکے ٹرانسپورٹرز،تاجروں اورعوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کل بروزبدھ پرامن یوم سوگ کے موقع پر اپنی ٹرانسپورٹ اورکاروبارمعمول کے مطابق جاری رکھیں ۔رابطہ کمیٹی نے عوام سے اپیل کی کہ وہ لاہورمیں پولیس کی جانب سے تحریک منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک کے سیکریٹریٹ پر یلغار اوروحشیانہ فائرنگ کے نتیجے میں جس میں نوجوان کارکنوں اورخواتین کی شہادت کے سوگ میں سیاہ پرپرچم لہرائیں اورپرامن طریقے سے اپنااحتجاج رجسٹرڈکرائیں اورسانحہ لاہورکے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقدکریں ۔واضح رہے کہ رابطہ کمیٹی نے سانحہ لاہورپر یوم سوگ منانے اورعوام سے کاروباراورٹرانسپورٹ بندرکھنے کی اپیل کی تھی جسے ٹرانسپورٹرز اور تاجربرادری کی اپیل کے بعد نظرثانی کرتے ہوئے واپس لے لیا گیا ہے ۔ 

9/29/2024 8:26:19 AM