ایم کیوایم بلتستان زون کے زونل انچارج نورحسن کے بڑے بھائی محمدعلی کے انتقال پررابطہ کمیٹی کااظہارتعزیت
کراچی: ۔۔۔۔16جون2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم بلتستان زون کے زونل انچارج نورحسن کے بڑے بھائی محمدعلی کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے نورحسن سمیت مرحوم کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اوردعاکی کہ اللہ تعالیٰ محمدعلی مرحوم کواپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورنورحسن سمیت مرحوم کے تمام سوگوارلواحقین کوصبرجمیل عطاکرے۔(آمین)