ایم کیوایم رابطہ کمیٹی لندن کے رکن قاسم علی رضاکے برادرنسبتی گل حسن کے انتقال پرقائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
لندن۔۔۔ 16 جون 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی لندن کے رکن قاسم علی رضاکے برادرنسبتی گل حسن کے انتقال پر دلی تعزیت اورافسوس کااظہارکیاہے۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے قاسم علی رضااوران کے تمام اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ گل حسن مرحوم کی مغفرت فرمائے اورتمام پسماندگان کوصبرجمیل عطاکرے۔ دریں اثناء تمام اراکین رابطہ کمیٹی نے بھی قاسم علی رضا سے ان کے بر ادرنسبتی کے انتقال پر دلی تعزیت کااظہارکیا ہے۔