Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست کارکنان وعوام عادل صدیقی کی ہمشیرہ بینش وجاہت کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعاکریں، الطاف حسین


حق پرست کارکنان وعوام عادل صدیقی کی ہمشیرہ بینش وجاہت کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعاکریں، الطاف حسین
 Posted on: 6/14/2014
حق پرست کارکنان وعوام عادل صدیقی کی ہمشیرہ بینش وجاہت کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعاکریں، الطاف حسین
لندن۔۔۔14، جون 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن عادل صدیقی کی ہمشیرہ بینش وجاہت کی علالت پر گہری تشویش کااظہارکیا ہے اوران کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حق پرست ماؤں، بہنوں ، بزرگوں اور کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ بینش وجاہت کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعاکریں۔ واضح رہے کہ بینش جاوید سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئی تھیں اوران دنوں جدہ کے کنگ عبداللہ اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

9/29/2024 6:20:27 AM