Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش


وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
 Posted on: 6/14/2014
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
اللہ تعالیٰ چوہدری نثار علی خان کو صحت کاملہ عطا کرے، الطاف حسین
عوام چوہدری نثار علی خان کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کریں، الطاف حسین
لندن ۔۔13جون 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی کی علالت پر گہر ی تشویش کا اظہار کیا ہے جنہیں دل کے عارضے میں مبتلا ہونے کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا ۔ جناب الطاف حسین نے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی کہ چوہدری نثار علی خان کو صحت کاملہ عطا کرے ۔ جناب الطاف حسین نے عوام سے اپیل کی کہ وہ چوہدری نثار علی خان کے جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کریں۔ 

9/29/2024 6:23:18 AM