Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سینئر کارکنوں پر مشتمل اولڈ ورکرز آرگنائزیشن آف اے پی ایم ایس او کے قیام کا اعلان


سینئر کارکنوں پر مشتمل اولڈ ورکرز آرگنائزیشن آف اے پی ایم ایس او کے قیام کا اعلان
 Posted on: 6/11/2014
سینئر کارکنوں پر مشتمل اولڈ ورکرز آرگنائزیشن آف اے پی ایم ایس او کے قیام کا اعلان
وہ تمام کارکنان جو ابتدائی ایام میں تحریک سے وابستہ تھے اور تعلیم سے فارغ ہونے کے بعد دنیا میں کہیں بھی کسی بھی شعبہ سے وابستہ ہیں وہ اس کے ممبر بنیں۔ الطاف حسین
لندن۔۔11جون 2014ء
ایم کیوایم کے قائد جناب الطا ف حسین نے ایم کیوایم کوجنم دینے والی ’’ اے پی ایم ایس او ‘‘ کیلئے تحریکی خدمات انجام دینے والے سینئر کارکنوں پر مشتمل اولڈورکرزآرگنائزیشن آف اے پی ایم ایس او کے قیام کااعلان کیاہے ۔یہ اعلان انہوں نے اے پی ایم ایس او کے 36ویں یوم تاسیس کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ وہ تمام کارکنان جو اے پی ایم ایس او کے ابتدائی ایام میں تحریک سے وابستہ تھے اور جو اپنی تعلیم سے فارغ ہونے کے بعد آج پاکستان کے کسی بھی شہر میں یادنیا کے کسی بھی ملک میں کسی بھی شعبہ سے وابستہ ہوں یااپناکاروبارچلارہے ہوں یاکہیں بھی ملازمت کررہے ہوں میں ان سے اپیل کرتاہوں کہ وہ اس کے ممبربنیں اورتحریک کے پرانے اورسینئرکارکن کی حیثیت سے تحریک کے مشن ومقصد کیلئے اپنی خدمات پیش کریں۔

9/29/2024 6:19:26 AM