اے پی ایم ایس او36واں یوم تاسیس؍ٹیبلو
کراچی ۔۔۔()
اے پی ایم ایس اوکی جانب سے اے پی ایم ایس اوکے 36یوم تاسیس کے موقع پرخصوصی ٹیبلوپیش کیاگیا ٹیبلوپرمشتمل تھاجس میں کراچی ،حیدرآباد،میرپورخاص ، نوابشاہ اور سکھرسمیت دیگرشہروں میں مظلوم عوام کے ساتھ ہونے والے امتیازی سلوک کو اجاگر کیا گیا ۔ٹیبلومیںیوم تاسیس کے تمام شرکاء نے گہری دلچسپی ظاہر کی اورتالیاں بجاکر اے پی ایم ایس اوکے فنکاروں کوزبردست داددی۔