اے پی ایم ایس او36واںیوم تاسیس ؍آتش بازی
اے پی ایم ایس اوکے36ویںیوم تاسیس کے موقع پراے پی ایم ایس اوکی جانب سے آتش بازی کاخوبصورت مظاہرہ کیاگیاجس کاسلسلہ کافی دیرتک جاری رہا۔اس موقع پرفضاء مختلف رنگں کی روشنی سے روشن ہوگئی جبکہ کان پڑی آوازسنائی دے رہی تھی۔آتش بازی میں عوام وکارکنان نے گہری دلچسپی ظاہرکی اوراپنے موبائل کیمروں سے اسے فلم بندکیااس موقع پرعوام وکارکنان کاجوش وخروش قابل دیدتھا۔