Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ڈاکٹرطاہرالقادی کی وطن واپسی کے اعلان کاخیرمقدم کرتے ہیں اورانہیں وطن واپسی کی پیشگی مبارکباددیتے ہیں۔الطاف حسین


ڈاکٹرطاہرالقادی کی وطن واپسی کے اعلان کاخیرمقدم کرتے ہیں اورانہیں وطن واپسی کی پیشگی مبارکباددیتے ہیں۔الطاف حسین
 Posted on: 6/10/2014
ڈاکٹرطاہرالقادی کی وطن واپسی کے اعلان کاخیرمقدم کرتے ہیں اورانہیں وطن واپسی کی پیشگی مبارکباددیتے ہیں۔الطاف حسین
ہماری دعائیں اورنیک تمنائیں ڈاکٹرطاہرالقادری کے ساتھ ہیں۔ الطاف حسین
لندن۔۔۔10 جون2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اپنی ،رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن اورایم کیوایم کے تمام ذمہ داران وکارکنان کی جانب سے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی 23جون کووطن واپسی کے اعلان کاخیرمقدم کیاہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ ہم ڈاکٹرطاہرالقادی کی وطن واپسی کے اعلان کاخیرمقدم کرتے ہیں اورانہیں اپنے پیارے وطن پاکستان میں واپسی کی پیشگی مبارکباددیتے ہیں۔ ہماری دعائیں اورنیک تمنائیں ڈاکٹرطاہرالقادری کے ساتھ ہیں۔

9/29/2024 6:19:29 AM