Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سینئر صحافی اور نجی ٹی وی کے رپورٹر چاند نواب کی اہلیہ رفعت جہاں کے انتقال پرایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس


سینئر صحافی اور نجی ٹی وی کے رپورٹر چاند نواب کی اہلیہ رفعت جہاں کے انتقال پرایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
 Posted on: 6/10/2014
سینئر صحافی اور نجی ٹی وی کے رپورٹر چاند نواب کی اہلیہ رفعت جہاں کے انتقال پرایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
کراچی۔۔۔10جون2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سینئر صحافی و نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر چاند نواب کی اہلیہ رفعت جہاں کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔رابطہ کمیٹی نے مرحومہ رفعت جہاں کے تمام سوگوار لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ رب العز ت مرحوم کے درجات بلند کرکے انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا کرے ۔

9/29/2024 6:22:50 AM