Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی سینئر کارکن محترمہ غزالہ رحیم کے والد عبد الرحیم اور انکے بھائی طارق رحیم کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


 Posted on: 6/8/2014 1
ایم کیوایم کی سینئر کارکن محترمہ غزالہ رحیم کے والد عبد الرحیم اور انکے بھائی طارق رحیم کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن۔۔۔8جون2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی سینئر کارکن محترمہ غزالہ رحیم کے والد عبد الرحیم اور انکے بھائی طارق رحیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے تمام لواحقین دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی کہ مرحومین کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاکرے۔(آمین)

9/29/2024 6:19:19 AM