Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم لیاقت آباد سیکٹر کے کارکن راحیل کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


 Posted on: 6/7/2014 1
ایم کیوایم لیاقت آباد سیکٹر کے کارکن راحیل کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن۔۔۔۔07جون2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لیاقت آباد سیکٹر یونٹ160کے کارکن راحیل کی شہادت پر گہرے رنج اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے شہید کے سوگوار لواحقین سے دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی راحیل شہید کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ۔آمین

9/29/2024 6:23:36 AM