Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

آزاد و جموں کے وزیراعظم چوہدری عبد المجید کی ایم کیوایم کے قائد جناب الطا ف حسین کی رہائی پر مبارکباد


آزاد و جموں کے وزیراعظم چوہدری عبد المجید کی ایم کیوایم کے قائد جناب الطا ف حسین کی رہائی پر مبارکباد
 Posted on: 6/7/2014 1
آزاد و جموں کے وزیراعظم چوہدری عبد المجید کی ایم کیوایم کے قائد جناب الطا ف حسین کی رہائی پر مبارکباد 
رابطہ کمیٹی کی رکن و حق پرست سینیٹر محترمہ نسرین جلیل سے ٹیلی فون پر گفتگو 
جناب الطاف حسین کے معاملے پر پاکستان کی سیاسی قیادت نے بے مثال یکجہتی کا مظاہرہ کیا ، چوہدری عبد المجید 
کراچی ۔۔۔7، جون 2014ء 
آزاد و جموں کے وزیراعظم چوہدری عبد المجید نے ایم کیوایم کے قائد جناب الطا ف حسین کی رہائی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ جناب الطاف حسین کے معاملے پرپاکستان کی سیاسی قیادت نے بے مثال یکجہتی کا مظاہرہ کیا ہے ۔ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی رکن اور حق پرست سینیٹر محترمہ نسرین جلیل سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے چوہدری عبد المجید نے بتایا کہ میں دل کے عارضے کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھا اسی وجہ سے جناب الطاف حسین کی لندن میں حراست کے واقعہ پر اظہار ہمدردی اور یکجہتی نہیں کرسکا ۔انہوں نے کہاکہ جناب الطاف حسین پرآنے والے کڑے وقت پر پوری پاکستانی قوم ایک ہوگئی جس سے دنیا بھر میں پاکستان کا قومی تشخص اجاگر ہوا ۔ چوہدری عبد المجید نے جناب الطاف حسین کی علالت پر بھی گہری تشویش کااظہار کیا اور صحت کاملہ عاجلہ دعا کی ۔



9/29/2024 6:20:21 AM