Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

نجی ٹی وی کے نیوز کمپوزر محمد وقاص الحق کے والد محمد مصباح الحق کے انتقال پر ایم کیو ایم شعبہ اطلاعات کے انچارج و اراکین کا اظہار افسوس


نجی ٹی وی کے نیوز کمپوزر محمد وقاص الحق کے والد محمد مصباح الحق کے انتقال پر ایم کیو ایم شعبہ اطلاعات کے انچارج و اراکین کا اظہار افسوس
 Posted on: 6/1/2014 1
نجی ٹی وی کے نیوز کمپوزر محمد وقاص الحق کے والد محمد مصباح الحق کے انتقال پر ایم کیو ایم شعبہ اطلاعات کے انچارج و اراکین کا اظہار افسوس
کراچی۔۔۔یکم جون 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی شعبہ اطلاعات کے انچارج و اراکین نے آے نجی ٹی وی کے نیوز کمپوزر محمد وقاص کے والد محمد مصباح الحق کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔(آمین)

9/29/2024 4:20:51 AM