Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ لائرز ئرز فورم کے زیر اہتما م ایڈوکیٹ سندھ ہائی کورٹ سید علی حسین لاہوتی


متحدہ لائرز ئرز فورم کے زیر اہتما م ایڈوکیٹ سندھ ہائی کورٹ سید علی حسین لاہوتی
 Posted on: 5/30/2014
متحدہ لائرز ئرز فورم کے زیر اہتما م ایڈوکیٹ سندھ ہائی کورٹ سید علی حسین لاہوتی 
کی کتاب کی تقریب رونمائی 31مئی کو نوبہار میرج ہال صدر میں منعقد ہوگی
کراچی ۔۔۔۔30مئی2014ء
متحدہ لائرز فورم کے زیر اہتمام سندھ ہائی کورٹ کے سینئر وکیل سیدعلی حسین لاہوتی کی کتاب ’’MANUAL OF ANTI-SEXUAL HARSSMENT LAWS IN PAKISTANکی تقریب رونمائی 31مئی 2014ء بروز ہفتہ شام 4بجے نوبہار میرج ہال واقع بلمقابل پاسپورٹ آفس صدر میں منعقد کی جائیگی۔تقریب رونمائی میں(ر) جسٹس ڈاکٹر غوث محمد بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے جبکہ (ر) جسٹس ریٹائرڈ قاضی خالد علی تقریب کی صدارت کریں گے۔کتاب کی رونمائی کے سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی اوراس سلسلے میں مہمانان گرامی کودعوت نامے ارسال کردیئے گئے ہیں۔

9/29/2024 4:19:54 AM