سوگوار کارکنان سے ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی ۔۔۔30مئی2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم لانڈھی سیکٹر کے ذمہ دار مظہر اقبال کی چھوٹی بہن صائمہ عمیر ، فیڈرل بی ایریا سیکٹر کے کارکن عاطف سفیر کے چھوٹے بھائی محمد تنویر اور کورنگی سیکٹر کے کارکن محمد علی کے والد محترم محمد اسلم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اور بلند درجات کے لئے دعا کی ہے ۔