Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم میڈیکل ایڈکمیٹی عباسی شہیداسپتال یونٹ کے کارکن معین الدین کی شہادت پرالطا ف حسین کااظہارافسوس


ایم کیوایم میڈیکل ایڈکمیٹی عباسی شہیداسپتال یونٹ کے کارکن معین الدین کی شہادت پرالطا ف حسین کااظہارافسوس
 Posted on: 5/23/2014
ایم کیوایم میڈیکل ایڈکمیٹی عباسی شہیداسپتال یونٹ کے کارکن معین الدین کی شہادت پرالطا ف حسین کااظہارافسوس
لندن ۔۔۔۔23مئی2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم میڈیکل ایڈکمیٹی عباسی شہیداسپتال یونٹ کے کارکن معین الدین کی المناک شہادت پرگہرے رنج وغم اورافسوس کا اظہارکیاہے۔ایک بیان میں جناب الطا ف حسین نے معین الدین شہیدکے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ معین الدین شہیدکواپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورسوگوارلواحقین کو صبرجمیل عطاکرے۔(آمین)

9/29/2024 4:21:26 AM