Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سابق حق پرست صوبائی وزیر وسیم اختر کی ہمشیرہ نجمہ الطاف کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


سابق حق پرست صوبائی وزیر وسیم اختر کی ہمشیرہ نجمہ الطاف کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 5/23/2014
سابق حق پرست صوبائی وزیر وسیم اختر کی ہمشیرہ نجمہ الطاف کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن ۔۔۔23مئی 2014ء 
سابق حق پرست صوبائی وزیر وسیم اختر کی بڑی ہمشیرہ محترمہ نجمہ الطاف کے انتقال پر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔جناب الطاف حسین نے وسیم اختر سمیت مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان سوگواران کے غم میں برابر کے شریک اور انکے لیے دعا گو ہیں ۔ جنا ب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مر حومہ نجمہ الطاف کے درجات بلند کر کے انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا کرے ۔ آمین ثمہ آمین 

9/29/2024 4:16:40 AM