Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سینئراینکرپرسن ڈاکٹردانش کی والد ہ محترمہ کی علالت پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہارتشویش، صحتیابی کیلئے دعا


سینئراینکرپرسن ڈاکٹردانش کی والد ہ محترمہ کی علالت پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہارتشویش، صحتیابی کیلئے دعا
 Posted on: 5/23/2014
سینئراینکرپرسن ڈاکٹردانش کی والد ہ محترمہ کی علالت پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہارتشویش، صحتیابی کیلئے دعا
کارکنان وعوام ڈاکٹردانش کی والد ہ محترمہ کی صحتیابی کیلئے دعاکریں۔ الطاف حسین
لندن۔۔۔23 مئی2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سینئراینکرپرسن ڈاکٹردانش کی والد ہ محترمہ کی علالت پر سخت تشویش کااظہارکیاہے اور دعاکی ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کوصحت کاملہ عطافرمائے اوران کی عمردرازفرمائے۔ جناب الطاف حسین نے کارکنان و عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ ڈاکٹردانش کی والد کی صحتیابی کے لئے دعاکریں۔

9/29/2024 4:17:35 AM