Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائد تحریک الطاف حسین کا سینئر صحافی افتخاراحمد سے ٹیلی فون پر رابطہ


قائد تحریک الطاف حسین کا سینئر صحافی افتخاراحمد سے ٹیلی فون پر رابطہ
 Posted on: 5/20/2014
افتخاراحمد کی علالت پر تشویش کااظہار اور صحت یابی کی دعا کی خیریت دریافت کرنے پرافتخاراحمد کا الطاف حسین سے اظہارتشکر
لندن۔۔۔20،مئی 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے معروف اینکرپرسن اور سینئر صحافی افتخاراحمد سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ۔ جناب الطاف حسین نے افتخار احمدکی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور ان کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا بھی کی۔افتخاراحمد نے خیریت دریافت کرنے اور یکجہتی کے اظہار پر جناب الطاف حسین کا شکریہ ادا کی اوران سے خصوصی دعا کی درخواست کی۔

9/29/2024 4:20:57 AM