Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

شعیب بخاری کے چھوٹے بھائی حمیل بخاری کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار تعزیت


شعیب بخاری کے چھوٹے بھائی حمیل بخاری کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار تعزیت
 Posted on: 5/17/2014
شعیب بخاری کے چھوٹے بھائی حمیل بخاری کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار تعزیت
لندن۔۔۔17،مئی2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن و سابق حق پرست صوبائی وزیر شعیب احمد بخاری کے چھوٹے بھائی حمیل بخاری (Humail Bukhari)کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اورسوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔(آمین)

9/29/2024 4:17:57 AM