Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ملکہ ترنم میڈم نورجہاں کی صاحبزادی ظلِ ہما کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہار افسوس


ملکہ ترنم میڈم نورجہاں کی صاحبزادی ظلِ ہما کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 5/16/2014
ملکہ ترنم میڈم نورجہاں کی صاحبزادی ظلِ ہما کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہار افسوس 
ظلِ ہما مرحومہ میں ان کی والدہ محترمہ ملکہ ترنم میڈم نورجہاں مرحومہ کا فن اور جداگانہ گائیگی کی صلاحتیں موجود تھیں ، الطاف حسین 
مرحومہ کے سوگوار لواحقین اور پرستاروں سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار 
لندن۔۔۔16، مئی 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ملکہ ترنم میڈم نورجہاں مرحومہ کی صاحبزادی ظلِ ہما کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیا ن میں انہوں نے کہاکہ ظلِ ہما مرحومہ میں ان کی والدہ محترمہ ملکہ ترنم میڈم نور جہاں مرحومہ کا فن اور جداگانہ گائیگی کی صلاحتیں موجود تھیں ۔ انہوں نے مرحومہ کے انتقال پر ان کے تمام سوگوار لواحقین اور پرستاروں سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطاکرے۔ (آمین)

9/29/2024 2:19:18 AM