Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

انسانی حقوق کمیشن ملتان کے سربراہ راشد رحمان ایڈوکیٹ کے بہیمانہ قتل پر جناب الطا ف حسین کی اظہار مذمت


انسانی حقوق کمیشن ملتان کے سربراہ راشد رحمان ایڈوکیٹ کے بہیمانہ قتل پر جناب الطا ف حسین کی اظہار مذمت
 Posted on: 5/9/2014 1
انسانی حقوق کمیشن ملتان کے سربراہ راشد رحمان ایڈوکیٹ کے بہیمانہ قتل پر جناب الطا ف حسین کی اظہار مذمت
واقعہ میں ملوث سفا ک دہشت گردو عناصر کی گرفتاری کیلئے کوئی کسرنہ اٹھا رکھی جائے، الطاف حسین 
سفاک درندہ صفعت قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کر کے عبرتناک سز اد ی جائے، الطاف حسین 
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں 
انسانی حقوق کمیشن ،وکلاء برادری اور شہید کے سوگوار لوحقین سے اظہار افسوس
لندن۔۔9مئی 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے انسانی حقوق کمیشن ملتان کے سربراہ راشد رحمان ایڈوکیٹ کے بہیمانہ قتل پر شد ید الفا ظ میں مذمت کی ہے اور واقعہ کو کھلی دہشت گردی قرار دیا ہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے انسانی حقوق کمیشن ،وکلاء برادری اور شہید کے سوگوار لوحقین سے دلی تعزیت و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔جناب الطاف حسین نے صدرمملکت ممنون حسین ، وزیر اعظم میاں نواز شریف،وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ،گورنر پنجاب اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ راشد رحمان ایڈوکیٹ کے قتل کا فوری نوٹس لیا جائے اور واقعہ میں ملوث سفا ک درندہ صفعت دہشت گردو ں کی گرفتاری کیلئے کوئی کسر نہ اٹھا رکھی جائے اور انہیں جلد از جلد گرفتار کر کے عبرتناک سز اد ی جائے ۔ جناب الطاف حسین نے مقتول کی مغفرت اور سوگواران کیلئے صبر جمیل کیلئے دعا کی ہے ۔ 

9/29/2024 2:16:04 AM