Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ناظم آباد گلبہار سیکٹر کے کارکن محمد رضا شہید کو وادی اسلام سرجانی کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا


ناظم آباد گلبہار سیکٹر کے کارکن محمد رضا شہید کو وادی اسلام سرجانی کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
 Posted on: 5/6/2014 1
ناظم آباد گلبہار سیکٹر کے کارکن محمد رضا شہید کو وادی اسلام سرجانی کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا 
نماز جنازہ اور تدفین میں رابطہ کمیٹی کے رکن کیف لواریٰ ، ارکان اسمبلی ، کراچی تنظیمی کمیٹی ، ذمہ داران و کارکنان اور شہید کے عزیز واقارب کی کثیر تعداد میں شرکت 
کراچی ۔۔۔ 06مئی2014ء
ایم کیوایم ناظم آباد گلبہار سیکٹر یونٹ 189کے کارکن محمد رضا شہید کو سینکڑوں سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان سرجانی ٹاؤن میں واقع وادی اسلام قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔اس سے قبل شہید کی نماز جنازہ رضویہ امام بارگاہ ناظم آباد میں ادا کی گئی۔ نما زجنازہ اور تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن کیف الواریٰ ، حق پرست ارکان اسمبلی، کراچی تنظیمی کمیٹی کے اراکین ، ناظم آباد گلبہار سیکٹر کمیٹی کے ارکان ، یونٹوں کے ذمہ داران ، کارکنان ، ہمدردوں اور شہید کے عزیز واقارب نے کثیرتعدادمیں شرکت کی اورشہیدکی مغفرت،ان کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی اورسوگواران کے صبرجمیل کے لیے دعائیں کیں۔ 

9/29/2024 2:18:33 AM