Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور کی والدہ محترمہ نسیم بیگم کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش


حق پرست رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور کی والدہ محترمہ نسیم بیگم کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
 Posted on: 5/6/2014 1
حق پرست رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور کی والدہ محترمہ نسیم بیگم کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش 
عوام وکارکنان محترمہ نسیم بیگم کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کریں، الطاف حسین 
لندن ۔۔6مئی 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حق پرست رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور کی والدہ محترمہ نسیم بیگم کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اورا ن کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے حق پرست ماؤ ں ،بہنوں ،بزرگوں ،نوجوانوں اور کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ محترمہ نسیم بیگم کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کریں ۔ واضح رہے کہ نسیم بیگم شدید علیل ہیں اور کراچی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔

9/29/2024 2:16:57 AM