Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رابطہ کمیٹی اجلاس میں ایم کیوایم کے الٹی میٹم کو مؤخرکرنے یا نہ کرنے کے حوالہ سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے ترجمان متحدہ قومی موومنٹ


رابطہ کمیٹی اجلاس میں ایم کیوایم کے الٹی میٹم کو مؤخرکرنے یا نہ کرنے کے حوالہ سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے ترجمان متحدہ قومی موومنٹ
 Posted on: 5/5/2014 1
رابطہ کمیٹی اجلاس میں ایم کیوایم کے الٹی میٹم کو مؤخرکرنے یا نہ کرنے کے حوالہ سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے ترجمان متحدہ قومی موومنٹ
رابطہ کمیٹی کے مشترکہ اجلاس میں مختلف امورپر تبادلہ خیال اور غوروخوض کیا جارہا ہے
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا مشترکہ اجلاس بدستورجاری ہے
کراچی ۔۔۔5،مئی2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے کہاہے کہ رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کے مشترکہ اجلاس میں ایم کیوایم کے الٹی میٹم کو مؤخرکرنے یا نہ کرنے کے حوالہ سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے ۔ ترجمان نے کہاکہ گزشتہ کئی گھنٹے سے رابطہ کمیٹی کے مشترکہ اجلاس میں مختلف امورپر تبادلہ خیال اور غوروخوض کیا جارہا ہے اور اس اجلاس میں ایم کیوایم کے الٹی میٹم کو مؤخرکرنے یا نہ کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے ۔ ترجمان نے کہاکہ رابطہ کمیٹی کا اجلاس بدستورجاری ہے 

9/29/2024 2:17:13 AM