Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اورنگی سیکٹریونٹ بی - 118کے کارکن نعما ن شاہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


اورنگی سیکٹریونٹ بی - 118کے کارکن نعما ن شاہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 5/5/2014 1
 اورنگیسیکٹریونٹ بی - 118کے کارکن نعما ن شاہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن ۔۔۔ 05مئی2014ء

متحدہ قومی موومنٹ کے جناب الطاف حسین نے اورنگی سیکٹر یونٹ-B 118کے کارکن نعما ن شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحو م کے تمام لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین کہا نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ نعما ن شاہ کے درجا ت بلند فرمائے،انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اورتمام سوگواران کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق و ہمت عطا کرے ۔ (آمین ) 



9/29/2024 2:20:00 AM