Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے شہید کارکن نعمان شاہ کی تدفین اور نگی ٹاؤن قبرستان میں کردی گئی


ایم کیو ایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے شہید کارکن نعمان شاہ کی تدفین اور نگی ٹاؤن قبرستان میں کردی گئی
 Posted on: 5/4/2014 1
ایم کیو ایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے شہید کارکن نعمان شاہ کی تدفین اور نگی ٹاؤن قبرستان میں کردی گئی
نماز جنازہ و تدفین میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی سمیت کارکنا ن و عوام کی بڑی تعداد میں شرکت 
کراچی ۔۔۔ 04مئی2014ء
متحدہ قومی موومنٹ اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے شہید کارکن نعمان شاہ کی نماز جنازہ اتوار کے روز لیاقت چوک گلشن ضیا ء اورنگی ٹاؤن میں ادا کردی گئی ۔ نماز جنازہ میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن کیف الوریٰ ، حق پرست رکن قومی اسمبلی محبوب عالم ، حق پرست رکن صوبائی اسمبلی محمد حسین ، کراچی تنظیمی کمیٹی کے رکن عابد چوہان ، ایم کیو ایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے ذمہ داران و کارکنان سمیت شہید کے لواحقین اور اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔اس موقع پر شہید نعمان شاہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شہید کی مغفرت اور ایصال ثواب کے لیے دعا کی گئی ۔بعد ازاں شہید نعمان شاہ کی تدفین گلشن ضیا ء قبر ستان اورنگی ٹاؤن میں آہوں او ر سسکیوں کے درمیا ن کردی گئی ۔ 

9/29/2024 2:20:00 AM