Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم علماء کمیٹی کے رکن مولانا فیروزالدین رحمانی کی علالت پر الطاف حسین کی اظہار تشویش


ایم کیوایم علماء کمیٹی کے رکن مولانا فیروزالدین رحمانی کی علالت پر الطاف حسین کی اظہار تشویش
 Posted on: 4/28/2014
ایم کیوایم علماء کمیٹی کے رکن مولانا فیروزالدین رحمانی کی علالت پر الطاف حسین کی اظہار تشویش
عوام وکارکنان مولانا فیروز الدین رحمانی کی جلد صحتیابی کیلئے خصوصی دعا کریں ،الطاف حسین کی اپیل 
مولانا فیروز الدین رحمانی دل کے عارضے میں مبتلا ہیں اور کراچی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں 
لندن۔۔28اپریل 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم علماء کمیٹی کے رکن مولانا فیر و ز الدین رحمانی کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے ماؤ ں ،بہنوں،بزرگوں ، نوجوانوں اور ایم کیوایم کے کارکنوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مولانافیروز الد ین رحمانی کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کریں ۔ واضح رہے کہ مولانا فیروز الدین رحمانی عارضہ قلب میں مبتلا ہیں اور کراچی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔

9/29/2024 2:19:15 AM