Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

شیفلڈ میں پاکستانی نژاد خاندان کے5 افراد کے جھلس کر جاں بحق ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


 شیفلڈ میں پاکستانی نژاد خاندان کے5 افراد کے جھلس کر جاں بحق ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 4/28/2014
شیفلڈ میں پاکستانی نژاد خاندان کے5 افراد کے جھلس کر جاں بحق ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن ۔۔۔28اپریل2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے شیفلڈ میں گھر میں آتشزدگی کے سبب پاکستانی نژاد ایک ہی خاندان کے 5افراد کے جھلس کر جاں بحق ہونے پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے متاثرہ خاندان کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے حادثے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کی مغفرت اور لواحقین کے صبرجمیل کیلئے دعاکی۔

9/29/2024 2:20:29 AM