Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کےشہید کارکن محمد سراج کو باغ کورنگی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا


ایم کیوایم کےشہید کارکن محمد سراج کو باغ کورنگی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
 Posted on: 4/25/2014
ایم کیوایم کےشہید کارکن محمد سراج کو باغ کورنگی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا 
نمازہ جنازہ و تدفین میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان توصیف خانزادہ ، کیف الوریٰ سمیت عوام کی بڑی تعداد میں شرکت
کراچی ۔۔۔ 25اپریل 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے شہید کارکن محمد سراج ولد محمد شمشاد کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان باغ کورنگی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔قبل ازیں شہیدکی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ محمد بن قاسم مسجد لیبر اسکوائر کورنگی ساڑھے 3میں ادا کردی گئی ۔نماز جنازہ اور تدفین میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین توصیف خانزادہ ، کیف الوریٰ ، حق پرست ارکان اسمبلی شیراز وحید ، عامر معین ،کراچی تنظیمی کمیٹی کے ارکان ، مختلف سیکٹر ز اور یونٹس کے ذمہ داران و کارکنا ن ، حق پرست عوام سمیت شہید محمد سراج کے اہل خانہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ نمازہ جنازہ اور تدفین کے موقع پر شہید کی مغفرت اور انکے بلند درجات کے لیے دعا ئیں کی گئیں ۔ اس موقع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان نے شہید کے لواحقین سے ملاقات کی اور قائد تحریک الطاف حسین کی جانب سے ہمدردی کا پیغام پہنچایا ۔

9/29/2024 12:14:09 AM