Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی قائد تحریک الطاف حسین کی جانب سے کراچی کے مقامی اسپتال میں معروف صحافی حامد میر کی عیادت


ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی قائد تحریک الطاف حسین کی جانب سے کراچی کے مقامی اسپتال میں معروف صحافی حامد میر کی عیادت
 Posted on: 4/21/2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی قائد تحریک الطاف حسین کی جانب سے کراچی کے مقامی اسپتال میں معروف صحافی حامد میر کی عیادت
حامد میر کو قائد تحریک الطاف حسین کی جانب سے گلدستہ اور نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا اور انکی جلد و مکمل صحتیابی کی دعا کی
کراچی ۔۔۔21اپریل2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن افتخار اکبر رندھاوا نے حق پرست رکن قومی اسمبلی مزمل قریشی کے ہمراہ قائد تحریک الطاف حسین کی جانب سے معروف صحافی اور سینئر اینکر پرسن حامد میر کی کراچی کے مقامی اسپتال میں عیادت کی۔ عیادت کے موقع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن افتخار اکبر رندھا وا نے حامد میر کو قائد تحریک الطاف حسین کا پیغام پہنچایا اور انھیں جناب الطاف حسین کی جانب سے گلدستہ پیش کیا ۔اس موقع پر رابطہ کمیٹی کے رکن افتخار اکبر رندھاوا اور حق پرست رکن قومی اسمبلی مزمل قریشی نے حامد میر کے اہل خانہ اور رفقا ء سے اظہار ہمدردی کیا۔ اس موقع پر انھوں نے حامد میر کی جلد و مکمل صحتیابی کے لیے دعا کی اور انھیں ایم کیو ایم کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ۔ اس موقع پرحامد میر کے بھائی عامر میر نے ایم کیو ایم کے وفد کی آمد پر قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن افتخا ر اکبر رندھاوا سے خصوصی اظہار تشکر کیا ۔

9/29/2024 12:14:27 AM