Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم لیبر ڈویژن واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے کارکن ارشد حسین نقوی کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہارتعزیت


ایم کیو ایم لیبر ڈویژن واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے کارکن ارشد حسین نقوی کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہارتعزیت
 Posted on: 4/18/2014
ایم کیو ایم لیبر ڈویژن واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے کارکن ارشد حسین نقوی کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہار تعزیت
لندن۔۔۔ 18اپریل 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایم کیوا یم لیبرڈویژن واٹر اینڈ سیوریج بورڈ یونٹ کے کارکن ارشد حسین نقوی کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے ارشد حسین نقوی شہید کے قتل کو کھلی بر بریت اور ظلم قرار دیا ہے ۔ انہوں نے شہید کے سوگوار لواحقین لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے عا کی کہ اللہ تعالیٰ شہید کی مغفرت فرما کر انکے درجات بلند کرے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔(آمین ثمہ آمین )

9/29/2024 12:14:54 AM