جانے کیوں یہ بات کسی کو سمجھ میں نہیں آتی کہ کسی بھی قانون کے ساتھ سخت لکھ دینے سے کچھ بھی نہیں ہوتا ورنہ جگہ جگہ بساندی دیواروں پر لکھے گئے اس جملے کا کسی ایک پیشابیے پے تو اثر ہوتا کہ ’یہاں پیشاب کرنا سخت منع ہے۔ خلاف ورزی کرنے والے کو حوالۂ پولیس کیا جاوے گا‘۔ مزید تفصیل کیلئے کلک کریں http://www.bbc.co.uk/urdu/interactivity/2014/01/140126_baat_se_baat_26jan_tim.shtml