Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

شیخوپورہ میں مسافر وین کھائی میں گرجانے کے باعث متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس


شیخوپورہ میں مسافر وین کھائی میں گرجانے کے باعث متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
 Posted on: 4/12/2014
شیخوپورہ میں مسافر وین کھائی میں گرجانے کے باعث متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
حکومت ملک میں ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے مثبت اقدامات کرے، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا مطالبہ 
کراچی ۔۔۔ 12اپریل 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے شیخوپرہ میں مسافر وین کھائی میں گر جانے کے باعث متعدد افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ملک میں ٹریفک قوانین سے لا علمی کے باعث ٹریفک حادثات اور ان حادثات کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیائع روز کا معمول بن گیا ہے ۔رابطہ کمیٹی نے شیخو پورہ مسافر وین حادثے کے متاثرین اور انکے لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے جاں بحق افراد کی مٖغفرت اور زخمیوں کی جلد و مکمل صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔رابطہ کمیٹی نے مطالبہ کیا کہ حکومت حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو ہر ممکن طبعی سہولیات فراہم کرے اورملک بھر میں رونماں ہونے والے ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے مثبت اقدامات کرے۔

9/29/2024 12:13:42 AM