Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے زیرا ہتمام فٹبال ورلڈ کپ میں کامیابی حاصل کرنے والی اسٹریٹ چائلڈ ٹیم کے اعزاز میں جمعہ کو نائن زیرو پر عشائیہ دیاجائے گا


ایم کیوایم کے زیرا ہتمام فٹبال ورلڈ کپ میں کامیابی حاصل کرنے والی اسٹریٹ چائلڈ ٹیم کے اعزاز میں جمعہ کو نائن زیرو پر عشائیہ دیاجائے گا
 Posted on: 4/10/2014
ایم کیوایم کے زیرا ہتمام فٹبال ورلڈ کپ میں کامیابی حاصل کرنے والی اسٹریٹ چائلڈ ٹیم کے اعزاز میں جمعہ کو نائن زیرو پر عشائیہ دیاجائے گا 
کراچی ۔۔۔10، اپریل 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیز آباد پر اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیاجائے گا۔ اسٹریٹ چائلڈ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ تقریب مورخہ11، اپریل بروز جمعہ کوشا م ساڑھے 6بجیمنعقد ہوگی جس میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ،منتخب حق پرست عوامی نمائندگان شرکت کریں گے اور ٹیم کی کامیابی پر انہیں خراج تحسین اور مبارکباد پیش کریں گے ۔

9/29/2024 12:15:33 AM