Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم عوامی مسائل کمیٹی کے رکن ، سابق حق پرست کونسلر اور سینئر کارکن شیر افگن کے انتقال پر الطاف حسین کاظہار افسوس


 ایم کیوایم عوامی مسائل کمیٹی کے رکن ، سابق حق پرست کونسلر اور سینئر کارکن شیر افگن کے انتقال پر الطاف حسین کاظہار افسوس
 Posted on: 3/31/2014
 ایم کیوایم عوامی مسائل کمیٹی کے رکن ، سابق حق پرست کونسلر اور سینئر کارکن شیر افگن کے انتقال پر الطاف حسین کاظہار افسوس 
کراچی تنظیمی کمیٹی کے رکن ترابش جعفری کی والدہ محترمہ کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار تعزیت 
لندن۔۔۔31، مارچ2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم عوامی مسائل کمیٹی کے رکن اور سابق حق پرست کونسلر شیر افگن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ شیر افگن مرحوم کی خدمات پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم ایم کیوایم کے سینئر اور مخلص کارکن تھے ۔ انہوں نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے ۔ 
دریں اثناء ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کراچی تنظیمی کمیٹی کے رکن ترابش جعفری کی والدہ محترمہ کنیز زہرا کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے مرحومہ کے سوگواران سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطاکرے ۔

9/28/2024 10:23:23 PM