Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست عوام ،رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آفریدی کی ہمشیرہ محترمہ رابعہ کی صحت یابی کیلئے دعا کریں ، الطاف حسین کی اپیل


حق پرست عوام ،رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آفریدی کی ہمشیرہ محترمہ رابعہ کی صحت یابی کیلئے دعا کریں ، الطاف حسین کی اپیل
 Posted on: 3/31/2014
حق پرست عوام ،رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آفریدی کی ہمشیرہ محترمہ رابعہ کی صحت یابی کیلئے دعا کریں ، الطاف حسین کی اپیل 
محترمہ رابعہ شدید علالت کے باعث اسپتال میں زیر اعلاج ہیں اور اس وقت کوما کی حالات میں ہیں 
لندن۔۔۔31، مارچ2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آفریدی کی ہمشیرہ محترمہ رابعہ کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور ان کی جلد وصحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے حق پرست عوام ، ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں ، نوجوانوں اور کارکنان سے اپیل کی کہ وہ بھی محترمہ رابعہ کی صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں ۔ واضح رہے کہ محترمہ رابعہ شدید علالت کے باعث اسپتال میں زیر علاج ہیں اور اس وقت کوما کی حالت میں ہیں ۔

9/28/2024 10:22:49 PM