Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کارکنان وعوام یکجہتی ریلی کی فقیدالمثال کامیابی پر اللہ تعالیٰ حضور شکرانے کے نوافل ادا کریں، الطاف حسین


کارکنان وعوام یکجہتی ریلی کی فقیدالمثال کامیابی پر اللہ تعالیٰ حضور شکرانے کے نوافل ادا کریں، الطاف حسین
 Posted on: 2/23/2014
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے عہدیداروں ،کارکنوں،منتخب اراکین اور حق پرست عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ایم کیوایم کی یکجہتی ریلی کی فقیدالمثال کامیابی پر اللہ تعالیٰ حضور شکرانے کے کم ازکم دونوافل ادا کریں۔ انہوں نے عوام اورکارکنان سے کہاکہ وہ نمازنوافل کی ادائیگی کے بعد طالبان کی دہشت گردی کے نتیجہ میں شہید ہونے والے شہریوں، فوجیوں، رینجرز، ایف سی ، لیویزاورپولیس افسران واہلکاروں کی مغفرت انکے بلند درجات ، پاکستان کی بقاء وسلامتی اور دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں پاکستانی فوج، رینجرز،ایف سی ،لیویز اور پولیس کی کامیابی کیلئے اللہ کے حضور خشوع وخضوع کے ساتھ دعائیں بھی کریں۔


12/12/2024 9:12:56 PM