ایم کیوایم کینیڈاکی آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان ذکی سید اورکاشف زیدی کو
ایم کیوایم کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل میں شامل کرلیاگیا
لندن…9 جولائی 2025ئ
ایم کیوایم کینیڈاکی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبر اورتحریک کے سینئر ارکان ذکی سید اورکاشف زیدی کوایم کیوایم کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل میں شامل کرلیا گیا ہے ۔ اس بات کااعلان بانی وقائد جناب الطاف حسین نے تنظیم نو کے سلسلے میں کیا ہے۔
٭٭٭٭٭