آج لندن کےمقامی اسپتال میں ڈاکٹروں نےجناب الطاف حسین کا چیک اپ کیااورمختلف ٹیسٹ تجویز کیے جن میں
بلڈ ٹیسٹ، ECG, سی ٹی اسکین،ایکسرےاورالٹراساؤنڈ شامل ہیں۔
جناب الطاف حسین ملکی وبین الاقوامی صورتحال،لندن میں متعددمقدمات، شدید مالی مشکلات کی وجہ سے طویل عرصے سے
شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں ،ڈاکٹر ز کی جانب سےانکے علاج کیلئےادویات کےعلاوہ blood Transfusion بھی تجویز کیاگیا اور خون چڑھایاگیا
براہ کرم الطاف بھائی کیلئےدعاؤں کا سلسلہ جاری رکھیں،
ہم لمحہ بہ لمحہ انکی صحت سےآگاہ کرتے رہیں گے۔
شکریہ
قاسم علی رضا
ڈپٹی کنوینررابطہ کمیٹی