Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کورٹ آف اپیل میں تاریخی فتح پر تمام وفاپرست کارکنان وعوام کودلی مبارکباد پیش کرتا ہوں -الطاف حسین


کورٹ آف اپیل میں تاریخی فتح پر تمام وفاپرست کارکنان وعوام کودلی مبارکباد پیش کرتا ہوں -الطاف حسین
 Posted on: 7/16/2024

کورٹ آف اپیل میں تاریخی فتح پر تمام وفاپرست کارکنان وعوام کودلی مبارکباد پیش کرتا ہوں -الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 16جولائی 2024ء میں،رائل کورٹ آف جسٹس کی اعلی عدالت کی کورٹ آف اپیل میں ایم کیوایم کی اپیل منظور ہونے اور لندن میں پراپرٹیز کیس میں تاریخی فتح پرپاکستان سمیت دنیا بھرمیں موجود ایم کیوایم کے تمام کارکنوں،ہمدرد ماؤں ، بہنوں، بزرگوں ، نوجوانوں اورمعصوم بچوں کو دلی مبارکباد پیش کرتاہوں اور مقدمات کے سلسلے میں مالی تعاون اور مقدمات میں کامیابی کے لئے دعائیں کرنے والے تمام وفاپرست کارکنوں، ماؤں، بہنوں، بزرگوں، بیٹیوں، معصوم بچوں کو ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ دلی مبارکباد اورسلام تحسین پیش کرتاہوں۔  لندن میں پراپرٹی کیس کے مقدمے کی پیروی کرنے والے بیرسٹررچرڈسلیڈ(Richard Slad) مقدمے کےلئے قانونی خدمات فراہم کرنے والی برطانیہ کی معروف لیگل فرم CM Atif & Co کےسینئر وکیل چوہدری محمد عاطف ،ان کے صاحبزادے سلمان عاطف اورقانونی معاونت کرنے والے دیگر کارکنان سے بھی دلی تشکرکااظہارکرتاہوںاور ان کی صحت وعافیت کیلئے دعائیں کرتاہوں۔



12/4/2024 4:43:08 PM