Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

لندن میں موجود پراپرٹیز کیس میں بانی وقائدالطاف حسین کی ایم کیوایم کی اپیل کی سماعت منگل 23 جنوری کوہوگی


لندن میں موجود پراپرٹیز کیس میں بانی وقائدالطاف حسین کی  ایم کیوایم کی اپیل کی سماعت منگل 23 جنوری کوہوگی
 Posted on: 4/21/2024
لندن میں موجود پراپرٹیز کیس میں بانی وقائدالطاف حسین کی
 ایم کیوایم کی اپیل کی سماعت منگل 23 جنوری کوہوگی
لندن میں پارٹی کی پراپرٹیز پر کیس کافیصلہ 13 مارچ2023ء کو برطانوی عدالت نے اصل ایم کیوایم کے خلاف دیاتھا
فیصلے کے خلاف جناب الطاف حسین کی ایم کیوایم نے گزشتہ سال ہی  روئل کورٹ آف جسٹس میں اپیل دائر کردی تھی


لندن … 21  اپریل 2024ئ
لندن میں موجود پراپرٹیز کیس میں ایم کیوایم کی اپیل کی سماعت منگل 23 جنوری 2024ء کوہوگی۔ واضح رہے کہ 22  اگست 2016ء کے بعدقائم ہونے والی ایم کیوایم بہادرآباد نے ماہِ ستمبر 2019ء میںلندن میں پارٹی کی پراپرٹیزپر ایک مقدمہ لندن کی بزنس اینڈ پراپرٹی کورٹ انگلینڈاینڈ ویلز میں دائر کیاتھا۔تین سال چھ مہینے تک یہ مقدمہ چلا۔اس کیس کافیصلہ 13 مارچ2023ء کو برطانوی عدالت نے اصل ایم کیوایم کے خلاف دیا۔اس فیصلے کے خلاف جناب الطاف حسین کی اصل ایم کیوایم نے روئل کورٹ آف جسٹس کی کورٹ آف اپیل میں گزشتہ سال ہی اپیل دائر کردی تھی ۔ جناب الطاف حسین کی اس اپیل کوسماعت کے لئے منظورکرلیاگیا۔ کورٹ آف اپیل کی جانب سے اس اپیل کی سماعت کی تاریخ مقررہوگئی ہے۔ اپیل کی دوروزہ سماعت 23  اپریل سے 24 اپریل 2024ء تک ہوگی۔ 

٭٭٭٭٭
 



12/4/2024 6:01:41 PM