متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کے ارکان کا طویل اجلاس ہوا۔ اجلاس کے بعد جاری کیے گءے بیان میں کہا گیا ہے کہ سندھ اسمبلی کو اپنی اوطاق سمجھنے والے جاگیردار اوروڈیرے انسان کے بچے بن جاءیں ورنہ ہمیں اس اوطاق کو خالی کرانا آتا ہے ۔۔۔۔۔۔ تفصیل
|