ایم کیو ایم لیبرڈویژن کی آفیشل ویب سائٹ www.labourdivisionmqm.orgکا افتتاح ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنونیر ڈاکٹر فاروق ستار نے کیا
کراچی ۔۔۔ 18؍ مارچ 2016ء
ایم کیو ایم کے 32ویں یوم تاسیس کے موقع پر جناح گراؤنڈ میں منعقد مرکزی جلسے میں ایم کیو ایم لیبر ڈویژن کی آفیشل ویب سائٹ http://labourdivisionmqm.org/ کا افتتاح ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنونیر ڈاکٹر فاروق ستار نے کیا جبکہ اس موقع پر ایم کیو ایم لیبر ڈویژن کے انچارج و اراکین بھی موجود تھیں۔ ایم کیو ایم لیبڑ ڈویژن کی ویب سائٹ سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کا پیغام اور تحریک کی سرگرمیوں کو عوام تک پہنچانے میں مدد ملے گی۔