Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کے تین رکنی نمائندہ وفد نے پشاور کا دورہ کیا، وفد کی سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کے لواحقین سے ملاقات،


ایم کیو ایم کے تین رکنی نمائندہ وفد نے پشاور کا دورہ کیا، وفد کی سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کے لواحقین سے ملاقات،
 Posted on: 12/16/2015
ایم کیو ایم کے تین رکنی نمائندہ وفد نے پشاور کا دورہ کیا،
وفد کی سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کے لواحقین سے ملاقات،
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے سوگوار لواحقین سے اظہار تعزیت
شہداء کی مغفرت اور انکے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور شہداء کو خراج عقیدت
وفد میں حق پرست اراکین قومی اسمبلی عبدالوسیم، ڈاکٹر فوزیہ حمیداور سنجے پروانی سمیت پشاور زون کے ذمہ داران بھی شامل تھے ،
شہداء کے لواحقین نے قائد ایم کیو ایم کی جانب سے اظہاریکجہتی پر شکریہ ادا کیا ،
مذہبی انتہاء پسندی اور دہشت گردی کے خلاف ایم کیوایم کے موقف کو سراہا،

10/1/2024 7:24:11 PM