محبان پاکستان کے ذمہ دار کفیل صدیقی کی ہمشیرہ کے انتقال پرقائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
لندن ۔۔۔ 23 نومبر2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے محبان پاکستان کے ذمہ دار کفیل صدیقی کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہارکیاہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کفیل صدیقی اورانکے تمام اہل خانہ سے دلی افسوس کااظہارکیااوردعاکی کہ اللہ تعالیٰ کفیل صدیقی کی ہمشیرہ مرحومہ کو اپنی جواررحمت میں جگہ دے اوران کے تمام لواحقین کوصبرجمیل عطاکرے ۔